باب الجہاد
معنی
١ - جنت کا دروازہ جس سے مجاہدین داخل ہوں گے۔ "جس نے جہاد کیا ہے اس کو باب الجہاد سے بلائیں گے۔" ( ١٨٤٩ء، بہشت نامہ، ١٠ )
اشتقاق
باب اور جہاد دونوں عربی اسما ہیں عربی قواعد کے تحت 'ال' بطور تخصیص لگا ہے اور الف غیر ملفوظ ہونے کی وجہ سے زبان سے ترکیب کی ادائیگی میں نہیں آ رہا۔ عربی سے اردو میں ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٤٩ء میں "بہشت نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - جنت کا دروازہ جس سے مجاہدین داخل ہوں گے۔ "جس نے جہاد کیا ہے اس کو باب الجہاد سے بلائیں گے۔" ( ١٨٤٩ء، بہشت نامہ، ١٠ )